• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی اسکینڈل،شاہد خاقان عباسی کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد(آ ئی این پی)ایل این جی سکینڈل میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کر لی، جمعرات کو شاہد خاقان عباسی نے نیب عدا لت میں پیش ہو نا تھا ، جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطا بق اس حوا لے سے شاہد خاقان عباسی نے نیب کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ بیرون ملک ہوں، آج پیش نہیں ہوسکتا، 17 مارچ کے بعد کی تاریخ دے دیں۔
تازہ ترین