• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کی دل کی بیماری بگڑ رہی ہے، مریم نواز

رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ جیسا کہ نوازشریف اسپتال منتقلی پر رضامند نہیں ہیں، اُن کی دل کی بیماری بگڑ رہی ہے۔


سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ سےدرخواست کرتی ہوں جیل کے اندرلائف سیونگ یونٹ قائم کیاجائے۔

تازہ ترین