کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے نریندر مودی کو بزدل ترین آدمی قرار دے دیا۔
بھارتی نوجوان مودی سرکار پر پھٹ پڑے، غداری کا لیبل لگادیا، بھارتی سیکیورٹی اہل کاروں کو تمیز کے دائرے میں رہنے کا سبق پڑھا دیا۔
ابھیجیت دیپکے نے 13 کروڑ ووٹ غائب کرنے پر چیف الیکشن کمشنر کے استعفے تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کردیا ہے۔
نئی دہلی میں 24 گھنٹے بعد انٹرنیٹ کھلا تو شہر کی اصل صورت حال دنیا کے سامنے آگئی۔
بھارت کی مودی سرکارنوجوانوں سے ڈر گئی، کاکروچ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کو 20 گھنٹوں بعد رہا کرنے پر مجبور ہوئی لیکن 1 سال تک کچھ نہ کرنے کا حلف نامہ بھروالیا۔