• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی یمن میں فضائی حملے میں22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق مرنے والوں میں 12بچے اور 10خواتین شامل ہیں۔

ہلاکتیں گزشتہ 48 گھنٹوں کےدوران ہوئیں۔

اقوام متحدہ نے کسی فریق کو حملوں کا ذمےدارنہیں ٹھہرایا تاہم حوثی باغیوں نے الزام لگایا ہے کہ بمباری کے پیچھے اتحادیوں کا ہاتھ ہے۔

تازہ ترین