• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گردوں کے عالمی دن کے موقع پر مئیر کراچی نے  بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے  پبلک سیکٹر کے دوسرے بڑے کڈنی اسپتال کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کا افتتاح کردیا، اسپتال میں روزانہ 75 مریضوں کے ڈائیلائسز ہونگے، واضح رہے کہ 2012میں یہاں کڈنی سینٹر قائم کیا گیا تھا مگر 2017تک اس میں علاج شروع نہ ہوسکا ، 4نومبر 2017کو پہلا ڈائیلائسز اور مریضوں کے لئے ادویات فراہم کی گئیں۔

تازہ ترین