• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی ، گیس،بجلی،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد منظور

کراچی (پ ر ) سندھ اسمبلی نے ایم ایم اے کےرکن سید عبدالرشید کی وفاقی حکومت کی جانب سے گیس،بجلی,پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد منظور کرلی،سید عبدالرشید کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافہ سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔
تازہ ترین