• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم کو حوصلہ رکھنے کی تلقین، یہ وقت بھی گزر جائیگا، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ،نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ سیل)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑدیا اور یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ اپنے والد سے ملاقات پر بیٹی مریم نوازجذباتی ہوگئیں جس پر نوازشریف کاکہناتھاکہ حوصلہ رکھو اور مضبوط بنو یہ وقت بھی گزر جائے گا۔طبیعت کی خرابی کے باعث نوازشریف نے دوسری جمعرات بھی پارٹی قائدین اور کارکنان سے ملاقات نہیں کی۔مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے شریف خاندان نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی تاہم نوازشریف نے ایک بار پھر کسی بھی اسپتال جانے سے انکارکردیا۔
تازہ ترین