• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، مسلمان سپاہی خاتون کو اس کی افسر نے حجاب اتارنے پر مجبور کیا

نیویارک ( نیوز ڈیسک) ایک مسلمان خاتون سپاہی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ماہ کے آغاز میں خود کشی کی روک تھام کی بریفنگ کے دوران اس کے کمانڈ سارجنٹ میجر کی جانب سے حجاب اتارنے کا کہا گیا تھا۔ سارجنٹ سیزیلیا والدو وینوز نے دی آرمی ٹائمز کو بتایا کہ وہ 6 مارچ کو کولوریڈو کے فورٹ کارسن میں چھوٹ گرجا گھر میں تھی اور دوسرے لوگوں کے سامنے حجاب اتارنے کیلئے اس کے کمانڈ سارجنٹ میجر زبردستی باہر لے گئے۔
تازہ ترین