آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر10؍رجب المرجب 1440ھ 18؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان آج ضلع مہمند کا مختصر دورہ کریں گے، جہاں انہیں قبائلی اضلاع سے متعلق بریفنگ دی جائےگی ۔

بعد ازاں وزیر اعظم باجوڑ جائیں گےجہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کے ضلع مہمند کے مختصردورے کے دوران انہیں ہیڈکوارٹرغلنئی میں قبائلی اضلاع سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

عمران خان باجوڑ کا بھی دورہ کریں گے،جہاں وہ باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

فاٹا کے انضمام کے بعد بحیثیت وزیر اعظم عمران خان کایہ پہلا دورۂ باجوڑ ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں