آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ13؍ذیقعد 1440ھ 17؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے واقعے کے بعد آسٹریلیا نے اپنا قومی پرچم سرنگوں کر دیا۔

آسٹریلین وزیر اعظم  اسکاٹ موریسن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے میں جاں بحق افراد کے احترام میں انہوں نے قومی پرچم سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔

نیوزی لینڈ: 2 مساجد پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 49 ہو گئی

نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں حملے میں جاں بحق ہونے...

انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈکی طرح آسڑیلیا بھی تمام مذاہب، ثقافتوں کا گھر ہے، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں نفرت اور عدم برداشت کی کوئی جگہ نہیں۔

واقعے کے احترام میں آسٹریلیا کے شہر ملبرن کی عمارات پر قمقموں سے روشنی کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گروں کے حملے کے نتیجے میں 49 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں