لاہور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پرحمزہ شہباز نےشدید اعتراض کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ حکومت کے پاس بجلی اور گیس کے پیسے نہیں اورتنخواہیں بڑھا رہی ہے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ میں اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کیخلاف ہوں۔