• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بیجنگ پہنچ گئے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ چین کےدوران پاک چین وزرائےخارجہ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کریںگے ۔

پاک چین اقتصادی راہداری سمیت دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دونوں وزرائےخارجہ کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال اورکثیرالجہتی امورمیں دوطرفہ تعاون پربھی گفتگو ہوگی جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کی اہم قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں۔

‎موجودہ صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

تازہ ترین