کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا میگا منی لانڈرنگ کیس میں سندھ ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت لینے کا فیصلہ کرلیاہے۔ہائی کورٹ کےدورکنی بینچ ضمانت کیدرخواستوں کی سماعت کرے گا۔دونوں رہنماؤں کی درخواستوں کی سماعت منگل کو(آج) ہونے کا امکان ہے۔