• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی جانب سے کوئی خط موصول ہوانہ کسی امریکی عہدیدار کی ملاقات ہوئی، ترجمان امریکی سفارتخانہ

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے ن لیگ کی مرکزی رہنما مریم نواز کا خط موصول ہونے کی تردید کردی ہے۔ ترجمان امریکی سفارتخانے نے کہا ہےکہ خط اصلی یاجعلی تھا کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ مریم نواز کی جانب سے امریکی سفارتخانے کو کوئی خط موصول نہیں ہوا، نہ ہی مریم نواز کی کسی امریکی عہدیدار کی ملاقات ہوئی ہے۔
تازہ ترین