• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہولی کے موقع پر مندروں کی سکیورٹی کویقینی بنایا جائے، آئی جی سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نےہندو برادری کو ہولی کے تہوار پرمبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے پولیس کو ہدایات جاری کیں کہ تمام مندروں اوردیگر مقامات پر سکیورٹی کے حوالے سے ہندوکمیونٹی کے معززین سے مشاورت کوترجیح دیتے ہوئے سکیورٹی کے مجموعی امور کو غیرمعمولی بنایا جائے، انہوں نے کہا کہ ہولی کی تقریبات پر تھانہ جات کی سطح پر مربوط روابط کے تحت حفاظتی اقدامات کوغیرمعمولی بنایا جائے۔

تازہ ترین