• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) 3بچے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ، تھا نہ کپ کے علاقے کناراں والی گلی کبوتر منڈی کے نزدیک سے 12سالہ عبیداللہ ،15سالہ شاکر اور 12سالہ اورنگزیب لاپتہ ہوگئے ،بچوں کے والد عرفان اور ایاز نے تھا نہ کپ پولیس کو درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ہمارے بچے گھر سے کچھ رقم اور موبائل فون لیکر گئےاور 18مارچ سے غائب ہیں جس پر پولیس نے بچوں رپورٹ درج کرکے بچوں کی تلاش شروع کردی۔
تازہ ترین