• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہونے کیخلاف درخواست پر سماعت

اپوزیشن لیڈرحمزہ شہبازکا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنےکے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔

لاہورہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہبازکا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنےکےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو 26 مارچ تک ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

سماعت کےموقع پر نیب کےوکیل کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے رمضان شوگر مل میں ریفرنس بھی دائر کر دیا ہے۔

جس پرجسٹس فرخ عرفان نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر ریفرنس کی کاپی بھی ریکارڈ کا حصہ بنائیں۔

تازہ ترین