• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 ملکی و غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز کی5پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں جبکہ کراچی سے06.10پر پی آئی اے کی آنیوالی پرواز منسوخ ہو گئی ہے۔ کراچی سے آنیوالی پرواز منسوخ ہونے کے باعث ملتان سے کراچی جانیوالے مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، پی آئی اے کی مدینہ سعودی عرب سے 06بجکر 40منٹ پر آنیوالی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔
تازہ ترین