• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا کا سری لنکا کو ٹی20 میں بھی وائٹ واش

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز کے بعد ٹی20 میں بھی وائٹ واش کردیا۔ جوہانسبرگ میں تیسرے میچ میں اس نے ڈک ورتھ پر 45 رنز سے کامیابی اپنے نام کی، فاتح ٹیم نے 2 وکٹ پر 198 رنز اسکور کئے۔ پریٹوریس نے 77 اور ہینڈرک نے 66 رنز بنائے، سری لنکا کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے ہدف 17اوورز میں 183رنز کا ہوگیا،لنکن ٹیم 16ویں اوور میں صرف 137رنزبناکر آئوٹ ہوگئی فلکوایو نے 4وکٹیں لیں۔

تازہ ترین