• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا پہلا ٹریلر جاری


ایڈونچر فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ فیملی ڈرامہ فلم ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

جیمز بابن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والدین کو بچانے اور سونے کے شہر کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ مشن پر روانہ ہوجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ایسابیلا مونر،یوگینیو ڈربز،مائیکل پینا،ڈینی ٹریجو،پیا ملر اور ایوا لونگوریا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 2اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین