• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کچھ لوگوں کو بوریت کا احساس انہیں ہر دم کچھ نیا کرنے پر اکساتا رہتا ہے لیکن ہم آپ کو ایک ایسے صاحب سے ملواتے ہیں جو کچھ زیادہ ہی بور ہورہے ہیں۔

مغربی ویتنام میں موٹر سائیکل سوار چوانگ سگنل لال ہوجانے پر اتنے بور ہوئے کہ انھوں نے سڑک پر ہی ورزش شروع کر دی۔

چوانگ کی ورزش اور کک باکسنگ سگنل سبز ہونے تک جارہی رہی۔

تاہم سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد موصوف کو 300تائیو انی ڈالر کا جرمانہ بھی بھرنا پرا۔

تازہ ترین