• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی کیس،شاہد خاقان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونگے

اسلام آباد (بلال عباسی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی ایل این جی اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں آج نیب راولپنڈی کے دفتر میں پیش ہوں گے۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں جبکہ 75 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ بھی فراہم کیا گیا تھا جس کا ابھی تک جواب جمع نہیں کرایا گیا۔
تازہ ترین