• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدرلینڈز میں شاندار فاؤنٹین شو کا انعقاد کیا گیا جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے اور جگمگاتے فوارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے۔


مقامی تھیم پارک میں منعقد کیے جانے والے اس ایونٹ میں تالاب پر ایسے فوارے نصب کیے گئے ہیں جو موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے تفریح کے لئے آنے والوں کو خوب محظوظ کرتے ہیں۔

اس شاندار فاؤنٹین شو سے لطف اندوز ہونے کیلئے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔

تازہ ترین