بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک پولیس کو یش دیال کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
جسٹس ذوالفقار نے کہا کہ چند ہزار روپے کا معاملہ چھٹیوں میں لے کر آگئے دیگر اہم کیسز بھی ہیں۔
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے ہاتھوں میں گلوب کے 2 ماڈل ایران ایونیو پر نصب کیے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ سینیٹ کی چھٹی نشست بھی جیتیں، مولانا فضل الرحمان اور امیر مقام سے میری ملاقات ہوئی تھی، دونوں نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اپوزیشن جماعتیں اکٹھی سینیٹ الیکشن لڑیں گی۔
اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حمیرا اصغر کا فون آخری بار 7 اکتوبر کو شام 5 بجے تک استعمال ہوا، انہوں نے 7 اکتوبر 2024ء کو 14 افراد سے رابطہ کیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام اور پیپلز پارٹی کی متحد ہو کر خیبر پختون خوا میں سینیٹ الیکشن لڑنے پر بات چیت ہوئی ہے۔
ہول سیل میں چینی کی قیمت 184 روپے ہے جبکہ ریٹیل قیمت 185 سے 195 روپے ہو گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹر کا جی ڈی پی میں حصہ صرف 1.5 فیصد ہے، ڈیجیٹل سیکٹر میں مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی درآمد کا فیصلہ مکمل طور پر ختم کیے جانے کا بھی امکان ہے، نجی شعبے کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر بھی غور جاری ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی کنٹریکٹرز اور اسرائیلی فوجی بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پر گولیاں چلارہے ہیں۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں مرد، خاتون اور دو بچے شامل ہیں۔
سینئر صحافی زبیدہ مصطفیٰ کے عطیہ کردہ کورنیا سے دو افراد کی بینائی لوٹ آئی، معروف صحافی زبیدہ مصطفیٰ کا انتقال 9 جولائی کو ہوا تھا، ان کی عمر 84 سال تھی۔
ماہا حسن نے بتایا کہ مجھ سے نازیبا انداز میں بات کی گئی اور مجھے غلط طریقے سے چھوا گیا اس وقت میں 18 سال کی تھی
مغربی میڈیا کے مطابق نیو یارک، نیو جرسی اور کنیٹیکٹ سے گزرنے والا طوفان سُست رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے اور وہاں بارشیں ابھی مزید کچھ گھنٹے جاری رہیں گی۔
انہوں نے کہا کہ میں خود بھی کم عمری میں طلاق یافتہ ہو چکی تھی اور اس کے بعد میں نے معاشرے کی سختی، تنقید اور ججمنٹ کا سامنا کیا۔
آنے والے دنوں میں برطانیہ میں موسمیاتی شدت کس طرح ہیٹ ویو اور سیلاب میں اظافہ کرےگی وہاں کے محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا۔