• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہارات کا غیرقانونی ٹھیکہ،یوسف رضا گیلانی کیخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کی عمرہ ادائیگی پر روانگی کے باعث سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے خلاف اشتہارا ت کا غیرقانونی ٹھیکہ دینے کے ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کہ 16اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
تازہ ترین