• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس سپریم کورٹ نجی لاء کالج کی تقریب میں کل مہمان خصوصی ہونگے

لاہور(خبرنگارخصوصی)مقامی نجی لاء کے زیر اہتمام گریجوایشن تقریب کل 30 مارچ کو منعقد ہو گی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔تقریب مقامی ہوٹل میں صبح نو بجے منعقد ہو گی تقریب میں یونیورسٹی آف پنجاب ایل ایل بی اور یونیورسٹی آف لندن ایل ایل بی آنرز پروگرام کے طالبعلموں کو اسناد دی جائیں گی
تازہ ترین