• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،سرکاری ملازمت کرنے والے 229وکلاء کے لائسنس منسوخ

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان بار کونسل نے صوبہ بھر کے 229سرکاری ملازمت کرنےوالے وکلاء کے لائسنس منسوخ کر دیئے تفصیلا ت کے مطا بق بلوچستان بار کونسل نے بلوچستان بھر میں 229سرکاری ملازمت کرنے والے وکلاء کے لائسنس منسوخ کر دیئے جن میں امیر خان،عبدالعزیز،عبدالحکیم،عبدالخالق، عبدالمالک، عبدالوہاب، عبدالواحد، عبداللہ جان، عبداللہ خان،آغا محمد،آغا ناصر شاہ،فاطمہ خلجی،فضل اخترپیر زادہ،فضل الرحمان ،فضیلہ ایوب،فوزیہ بی بی ،فوزیہ رفیق،غازی خان،غلا م مرتضیٰ،اشرف داد، عصمت اللہ، اورنگزیب، اویس احمد،آزاد خان، عظمت اللہ ،اظہر الدین، محمد عمران،محمد اقبال،محمد جان، محمد خالد، محمد عمران، محمد مہران،محمدنعیم سمیت دیگر شامل ہیں ۔ 
تازہ ترین