• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام سروراور فواد چوہدری سے اختلاف کی باتیں بکواس ہیں،اسد عمر

اسلام آباد(طاہرخلیل) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نےغلام سرور خان اور فواد چودھری کےساتھ اختلافات کی خبروں کو بکواس قراردے دیا۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر حفیظ پاشا کی کتاب رونمائی کی تقریب کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے کابینہ اجلاس اور کسی بھی جگہ پر کوئی اختلافی بات نہیں ہوئی۔ فواد چودھری چھوٹے بھائیوں جیسا ہے۔
تازہ ترین