• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت بہتر ہوگئی۔

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کو اسپتال سے چھٹی مل گئی اور وہ گھر بھی شفٹ ہوگئے۔

معروف گلوکار کو 7 روز قبل ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

ایک ہفتے اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت مل گئی۔

ڈاکٹروں کے مطابق عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی طبیعت اب تسلی بخش ہے،اس کے باوجود انہیں چند روز تک مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین