• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باکسر عامرخان ننھی پری سےکھیلے،ویڈیو بھی شیئر کی


پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامر خان کی ننھی پری کے ساتھ کھیلنے کی و یڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر باکسر عامر خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ٹریننگ سے واپس گھر پہنچنے کے بعد اپنی بیٹی علینہ خان سے کھیل رہے ہیں ۔


واضح رہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی، جس کے بعد 2014 میں ان کی پہلی بیٹی لمائسا خان کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ 2018میں دوسری بیٹی علینہ خان کی پیدائش ہوئی تھی۔

تازہ ترین