• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر چیف اسکواش کا فائنل آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ائیرچیف مینز اسکواش ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ کو کھیلا جائیگا۔ سیمی فائنلز میں مصطفٰی نے اسکاٹ لینڈ کے گریک لوبان اورمصر کے یوسف سلیمان نے ہم وطن کریم الفتحی کو شکست دی ۔

تازہ ترین