• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ بارکے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ، وکلاء مسائل پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی ایگزیکٹو باڈی کے وفد نے صدر ملک غلام مصطفی کندوال کی قیادت میں ملاقات کی ۔وفد میں سینئر نائب صدر سید حسنین کاظمی ،سیکرٹری جنرل محمد فیصل ملک اور دیگر عہدیدار شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں راولپنڈی ڈویژن کے وکلاء کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وفد نے جوڈیشل پالیسی کے حوالے سے وکلاء کے تحفظات سے بھی آگاہ کیا گیا ۔
تازہ ترین