سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل پر ڈالا گیا۔
وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دی تھی ۔
شاہد خاقان عباسی کا نام ایل این جی کیس میں ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے ۔