• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کیخلاف ہرجانہ کےدعویٰ کافیصلہ محفوظ

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سردار حامد نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کیخلاف دائر دعوے کا فیصلہ محفوظ کرلیا، سابق رکن قومی اسمبلی اور ایفی ڈرین کیس میں عمر قید پانیوالے حنیف عباسی نے دس ارب روپے ہرجانہ کے دعویٰ میں موقف اختیار کر رکھا ہے کہ شیخ رشید احمد نے عوامی اجتماعات میں مجھے منشیات فروش کہتے ہوئے طرح طرح کے الزامات عائد کئے جس سے سیاسی ساکھ متاثر ہوئی۔

تازہ ترین