• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ورلڈ سپربائیک چیمپئن شپ کی پہلی ریس ہسپانوی بائیکر الوارو بٹیسٹا نے جیت لی۔

ہسپانوی ریسر بٹیسٹا کی ورلڈ سپربائیک چیمپئن شپ میں یہ ساتویں فتح ہے۔

اسپین میں ہوئی اس ریس میں دفاعی چیمپئن جوناتھن ری دوسرے اوربرطانوی Chaz Davies تیسرےنمبرپر رہے۔

تازہ ترین