وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ فضل الرحمان میاں صاحب کو سیاسی آکسیجن دے رہے ہیں، عدالتوں کونوٹس لینا چاہیے۔
https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1115484186536808450
فواد چوہدری نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ نوازشریف تو اتنے بیمار تھے، سپریم کورٹ کو بتایاکہ ضمانت نہ ملی توجان کو خطرہ ہے۔
سوشل میڈیا پر بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیشہ کی طرح جھوٹ بولا گیا اور اب ایمبولینس کی بجائے فضل الرحمان وہاں پہنچے ہیں۔