• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5ہزار میٹر کی بلندی پرشاندار پیانو پرفارمنس


برطانیہ سے تعلق رکھنے والی فنکار ہ نے ہمالیہ کے پہاڑوں کی 5ہزار میٹر کی بلندی پر کلاسیکل موسیقی کی دھنیں بکھیر کر عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا۔

41سالہ فنکارہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ہمالیہ کے پہاڑوں پر 5ہزار فٹ کی بلندی پر پیانو لے کر پہنچیں اور کلاسیکل موسیقی کے دھنیں چھیڑ کر بلند ترین کلاسیکل میوزک کانسرٹ کا ریکارڈ قائم کرلیا۔

واضح رہے کہ ایولینا نے یہ پرفارمنس اپنی والدہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے دی ہے جس سے حاصل ہونے والی رقم برطانوی فلاحی ادارے کو دی جائے گی۔

تازہ ترین