• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں انٹر ڈیپارٹمنٹل اور ڈویژنل باسکٹ بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ پہلے روز دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی ،واپڈا اور ایئر فورس نے کامیابی حاصل کی۔

تازہ ترین