رحیم یارخان(نمائندہ جنگ)20روزسے روپوش اسلام قبول کرکے اپنی مرضی سے نکاح کرنے والی 2حقیقی بہنوں کے نکاح خواں کو سندھ پولیس نے گرفتار کرلیا نکاح خواں کے خلاف سندھ کے علاقہ ڈہرکی میں مقدمہ درج تھا نام فورتھ شیڈول میں شامل کئے جانے کا امکان ہے ۔
پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ایران نے امریکی حملوں کی مذمت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دے دی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق خیبر شکن میزائل 4 ٹن 500 کلوگرام وزنی اور ساڑھے 10 میٹر لمبا ہے
سعودی عرب نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی اور فریب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی جنگیں نہ شروع کرنے کے وعدے سے پھر گئے
سمر کے مطابق برسوں پہلے میں ایک اشتہار میں فہد مصطفیٰ کے بچپن کا کردار ادا کر چکا ہوں
ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ان کا اور زیبا کا رشتہ ایک خوبصورت آغاز کے ساتھ جڑا
امریکی میڈیا کے مطابق فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات پر امریکا نے ایران کے مقامی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے حملہ کیا۔
امریکی پبلیکن سینیٹرسین کاسٹن نے کہا ہے کہ کسی امریکی صدر کو ایسے ملک پرحملے کا اختیار نہیں جو فوری خطرہ نہ ہو۔
یہ گانا 20 جون کو یوٹیوب پر جاری کیا گیا اور چند گھنٹوں کے اندر ہی ٹک ٹاک، انسٹاگرام، ایکس (ٹوئٹر) اور تھریڈز پر ٹرینڈ کرنے لگا
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی شہر حیفا پر متعدد ایرانی میزائل گرنے کی اطلاعات ہیں۔
یہ ویڈیو ملالہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کے ہر رکن کو اس انتہائی خطرناک، غیر قانونی اور مجرمانہ طرزِ عمل پر تشویش میں مبتلا ہونا چاہیے۔
بھارت کی ریاست اوڈیشہ کے ضلع رائے گڑھ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی کھلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔