• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک پہیے والی سائیکل چلانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس دوران توازن کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے۔


لیکن اس نوجوانوں نے تو کمال ہی کردیا۔چین سے تعلق رکھنے والے  نوجوانوں نے ایک پہیئے والی سائیکل چلانے کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

بچوں نے نہایت مہارت کے ساتھ بغیر کسی مشکل کے ایک پہیئے والی سائیکل چلانے پر سوار ہوکر ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

تازہ ترین