آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نیب آفس لاہور پہنچ گئے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازآمدن سے زائد اثاثہ کیس میں نیب آفس لاہور پہنچ گئے جہاں اُن کی گاڑی کو نیب لاہورآفس کے باہر روک لیا گیا۔
حکام نےحمزہ شہباز کےترجمان عطا تارڑ کو گاڑی سے اتاردیا۔
حمزہ شہباز کوترجمان کےبغیر نیب آفس گاڑی سمیت جانے کی اجازت دے دی گئی۔