• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈ پرو لیگ میں شرکت نہ کرنے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن پابندی سے بچ گئی لیکن انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف پر ڈیڑ ھ لاکھ یورو جرمانہ عائد کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کے پاس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے فنڈز نہیں تھے۔ پی ایچ ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمانے کی رقم زیادہ ہے ہمیں قسطوں میں ادائیگی کا حق دیا جائے۔
تازہ ترین