• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتاح اسماعیل کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایل این جی کیس میں ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی ضمانت کی درخواست میں سیکرٹری وزارت قانون ، چیئرمین نیب اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا ہے۔
تازہ ترین