امید ہے برازیل کیساتھ تجارت و دیگر معاملات پر ڈیل ہو جائے گی: ٹرمپ
برازیل کے صدر لوئس ایناسیو لولا ڈی سلوا نے اتوار کو کہا کہ انکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ملاقات مثبت رہی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے وفود برازیل پر ٹیرف اور پابندیوں کے حل کیلئے فوری ملاقات کریں گے۔