• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے 20رکنی وفد کی وائس چانسلر کی سربراہی میں لاہور میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اور نمائش میں شرکت

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے 20رکنی وفد نے وائس چانسلر کی سربراہی میں لاہور میں ہونےوالے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اور نمائش میں شرکت کی ، بتایا گیاہے کہ پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری کے ساتھ ڈی ایس اے ڈاکٹر امان اللہ اور ڈپٹی ڈی ایس طاہر محموداور طلبا وطالبات نےبھی مذکورہ تقریب میں شرکت کی،کنونشن میں ایچ ای سی کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاالرحمان اور دیگر جامعات کے وائس چانسلرز نے بھی شرکت کی ،ڈاکٹر طارق انصاری کو شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔
تازہ ترین