• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل سے لاپتہ نوجوان کو واپس جیل منتقل اور والدہ سے ملاقات کرانیکی ہدایت

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس محمد طارق عباسی اور جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویثرن بنچ نےاڈیالہ جیل سے لاپتہ نوجوان کو واپس جیل منتقل کرنے اور والدہ سے ملاقات کرانے کی ہدایت کردی ۔فضیلت بی بی نےکرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کے ذریعےدائر رٹ میں موقف اختیار کیا کہ فروری 2018میں اس کا بیٹا محمد قاسم اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہوگیا تھا۔
تازہ ترین