• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں کلریکل سٹاف کی حلف برداری کی تقریب میں ہنگامہ

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی میں آل پاکستان کلریکل سٹاف ا یسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر ہنگامہ آرائی ہوئی۔حلف برداری روکنے پر ملازمین نےاحتجاج کیا۔ انتظامیہ نےیونیورسٹی کے دروازے بند کر دیے گئے۔جبکہ یونیورسٹی کے باہر گیٹ پر ہی تقریب منعقد کی گئی پولیس کے مطا بق مظاہرین کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی نہ ہی انہیں گرفتار کیا گیا ۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار خالد خاں نےکہا ہے کہ ملازمین کا احتجاج غیر قانونی اور بلا جواز ہے ۔
تازہ ترین