• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شب برات پر راولپنڈی پولیس کے خصوصی سکیورٹی انتظامات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے شب برات کیلئے خصوصی سیکورٹی انتظامات کئے۔ ہفتہ اوراتوارکی درمیانی رات سیکورٹی پلان کے مطابق راولپنڈی پولیس کے 1600کے قریب افسران و جوانوں کو مساجد و امام بارگاہوں پر تعینات کیا گیا۔ مساجد و امام بارگاہوں کے قریب پارکنگ کی اجازت نہ دی تھی۔تھانہ وارث خان پولیس نےایک مشکوک شخص گرفتار کرکے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کرلیا ۔
تازہ ترین