• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کل ہوگی

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کل ہوگی۔

بھارت میں تیسرے مرحلے پر 13 ریاستوں،2یونین ٹیریٹریز کی 117 نشستوں پر پولنگ  کل ہوگی، جن میں آسام،بہار،چھتیس گڑھ،گجرات ،مہاراشٹر ،اتر پردیش، گوا،کرناٹکا،کیرالہ،اڑیسہ،مغربی بنگال کے حلقے شامل ہیں ۔

لوک سبھا کے ساتوں مرحلےمکمل ہونےکےبعد نتائج کااعلان 23مئی کو کیا جائےگا ۔۔

تازہ ترین