• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم میں فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ(آن لائن)عوام اور صوبائی ملازمین کے بھر پور اصرار پرنیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم میں فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی کچلاک روڈ ہائوسنگ اسکیم میں فارم 16مئی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ترجمان ہائوسنگ فاونڈیشن کے مطابق نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم وفاقی حکومت کے50 لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا حصہ ہے وفاقی حکومت کے 50لاکھ گھروں کی سکیم کا آغاز بلوچستان سے کیا گیا گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ میں اسکیم کا افتتاح کیا تھا ۔
تازہ ترین